Syed Hamid Ali Shah

"مرحومہ بہن کی یاد میں" سیلِ روانِ تیز کی مانند ہے زندگی، کب کسطرح پھسل کے نکل جائے ہاتھ سے، غم یہ نہیں کہ تم خُدا کے پاس چل دئے، غم ہوتا ہے جب ہاتھ نِکل جائے ہاتھ سے، وعدہ رہا اللّٰہ سے میں فریاد کرونگا، میں اپنی دُعاؤں میں تُمہیں یاد کرونگا،